سستے لیکن گھر کو بہتر بنانے کے موثر طریقے

Farheen Farheen
Modello HOPE, RAB ARREDO BAGNO RAB ARREDO BAGNO Modern style bathrooms
Loading admin actions …

گھر کو بہتر بنانے کے بارے میں کون نہیں سوچتا ؟ لیکن گھر

کو اپ گریڈ کرنا جیب پر بھاری پڑ سکتا ہے۔ لیکن ہم کچھ ایسے طریقے لے کے آئے ہیں جس سے آپ ۴۰۰ یورو یا اس سے بھی کم میں اپنے گھر کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔

کچھ تجاویز ہیں جو اینٹریئر ڈئزائنز آپ کو نہیں بتائیں گے، لیکن ہم آپ کو بتا رہے ہیں۔ تھوڑے سے پیسوں، فارغ وقت اور معمولی سی گرافٹ سے ساتھ آپ گھر کو شاندار اور دلکش بنا سکتے ہیں۔

اگر آپ بے تاب ہیں یہ جاننے کے لیئے کہ آپ ان پیسوں سے ساتھ اپنے گھر میں اتنی بڑی تبدیلی کیسے لاسکتے ہیں تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

اپنی کرب اپیل میں اضافہ کریں

اپنے گھر کو نمایاں طور پر باہر سے خوبصورت رکھنا ایک آسان

کام ہے، لیکن آپ کو اندر سے بھی اسکو بہتر بنانا ہوگا۔

سامنے کے باغ میں گھاس لگائیں، ہموار سلیب کو دھوئیں، اور اگر آپ واقعی اسکو حسین بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو آگے کی طرف کچھ پینٹ بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔

سامنے کے دروازے کی مرمت کریں یا اسکو بدل دیں

اگر آپ کا سا منے کا دروازہ ہمیشہ سے خوبصورت رہا ہے تو آپ

کو اسکو مزید متاثر کن بنانے کے بارے میں سوچنا ہوگا۔ اگر صرف مرمت کر نے سے کام چلتا ہے تو ٹھیک ہے اس سے آپ کی کافی بچت ہوجائے گی۔ لیکن اگر بات  بچت سے آگے ہے تو اپنی قریبی ڈائی اسٹور پر جائیں اور ایک نیا دروازہ لے آئیں۔ اگر آپ اسکو خود لگا لیں گے تو آپ کی مزید بچت ہوجائے گی۔ اسکو مزید خوبصورت بنانے کے لیئے آپ ارد گرد مصنوعی پودے اور ڈور میت بچھا سکتے ہیں

دیواروں کی مرمت اور دوبارہ پینٹ کریں

تصویریں لگانا ہم سب کو پسند ہوتا ہے، اس سے دماغ تروتازہ

رہتا ہے لیکن وقت سے ساتھ ان میں سوراخ ہوجاتے ہیں۔ ان کو چھپانے کے لیئے ہم مزید چیزیں لٹکا سکتے ہیں۔ اسکی بجائے آپ دیواروں کو مرمت بھی کر سکتے ہیں۔ صرف ایک پاوڈر کا ڈبہ اور تھوڑا سا پینٹ ، آپ کی دیواریں بلکل نئی ہو جائیں گی۔

اپنی لائٹس کو اپ گریڈ کریں اور بلب کو تبدیل کریں

پرانے طرز کی روشنی آپ کے گھر کو بھی پرانا دیکھا سکتی ہے

اسلیئے اگر آپ کے باس مزید۴۰۰  یورو ہیں تو ہم آپ کو نئی لائٹس لینے کی تجویز پیش کریں گے۔

جب آپ یہ کر ہی رہے ہیں تو اپنے تمام بلب کو ایل ای ڈی لائٹس سے تبدیل کر دیں۔ اپنے بلوں پر آپ اسکا واضح اثر دیکھیں گے۔

پرانی طرز کے باتھ روم کو تبدیل کریں

اگر آپ کا باتھ روم آپ کے عدم اطمینان کا ذریعہ ہے تو آپکو

ایک نئے باتھ روم کی اشد ضرورت ہے۔

ڈائی چین آئن لائن ریٹیلز کے ساتھ مقابلہ کرنے کی صلاھیت رکھتے ہیں تو آپ کو قیمت کے لحاظ سے بہت اچھی چیز مل جائے گی۔ لیکن اس کو مزید خوبصورت بنانے کے لیئے آپکو اپنے پرانے ڈور میٹ کو بھی بدلنا ہوگا۔

اپنے اپلائینسز کی سروس کریں

یہ آپ کے گھر کی ظاہری شکل تو تبدیل نہیں کریں گے لیکن اسکی

کارکردگی آپکا کام آسان کر دے گی۔

اگر آپ کی ساری اپلائینسز کی سروس ہوچکی ہو تو آپکو انکو سالوں تک تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں۔

اپنے توانائی کے استعمال پر نطر رکھیں

جب بھی توانائی پر خرچ کی بات ہوتی ہے، ایک بہتر میٹر لینا

ضروری ہوجاتاہے۔ اگر آپکو پتہ لگ جائے آپ روزانہ کی توانائی خرچ کر رہے ہیں تو اس پر قابو پانا آسان ہوجائے گا اسطرح آپ کی بہت سی بچت ہوجائے گی۔

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine