۴۴ لکڑی کے تختوں کے آئیڈیاز جو آپ براہ راست عمل میں لاسکتے ہیں

Shahtaj Shahtaj
Departamento en el centro de la ciudad, amiko espacios amiko espacios Rustic style gardens
Loading admin actions …

آپ اب تک یہ سمجھ چکے ہوں گے کہ ہمیں سستی ترکیبیں کتنی پسند ہیں اور ہم نہیں سمجھتے. کوئی بھی خود کرنے والے منصوبے اتنے پراثراور کم قیمت ہوں گے جتنا لکڑی کے تختوں سے فرنیچر بنانا ہے .

آپ سوچ رہے ہوں گے لکڑی کے تخت صرف بیرونی اشیاء بنانے میں کام اتے ہونگے، لیکن ہم نے حیران کن منصوبے ڈھونڈ نکالے ہیں جو آپکو اتنا متاثر کردینگے کہ آپ اپنے باغ ، صحن اور گھر کی آرائش کو یکساں طور پر بدل دینگے . اتنا سستا مواد ہونے کے باوجود، لکڑی کے تختے حیرت انگیز طور پر اسٹائلش ہیں اور ہم دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ کچھ انٹیریر ڈیزائنرز تو ان میں سے کچھ کی تخلیقات سے  فوری متاثر ہوجائینگے!

۱ . صرف نشست تک نہ رک جائیں، میز بھی بنائیں!

۲ . لکڑی کے تخت بنائے ایک مثالی کم سطح کا بیرونی میز

۳ . لکڑی کے تختوں کو الگ کردیں اور اسکینڈی نیویائی اسٹائل کے تخت بنائیں

۴ . دو سطح پر مشتمل، یہ میز کمال کا ہے

۵ . یہ ایک ڈیزائنر باغ کا چھوٹا صوفہ ہوسکتا ہے!

۶ . یہ سفید رنگ میں کچھ زیادہ پاکیزہ نظر آرہا ہے

۷ . لکڑی کے تختوں پرکی گئی ادھوری رنگ آمیزی آپکے منصوبے کو خستہ حال فیشن کا دکھائیگی

۸ . آپ لکڑی کے تختوں کو اپنے کچھ کشنز کے ارد گرد بھی سجا سکتے ہیں

۹ . کیا سیاہ رنگ یہاں کمال نہیں لگ رہا؟

۱۰ . کھلتے رنگ کے کشن کے ساتھ، یہ لکڑی کے تختوں کی نشستیں جدید اور رنگا رنگ ہیں

۱۱ . کیا منفرد ڈیزائن ہے! ہمیں اِس منظر کی تخلیقیات بہت پسند ہیں

۱۲ . سادگی زبردست بھی ہوسکتی ہے، جیسے یہ کمال کی ریتیلی تغیرات دکھا رہی ہے

۱۳ . رنگنے میں آسان، لکڑی کے تختے رنگین دیوان خانوں کے لیے بہترین ہیں

۱۴ . آپ کو لگ رہا ھوگا یہ ڈیزائنر فرنیچر ہے!

۱۵ . کانچ کی اوپری سطح اِس منصوبے کو اصل معنوں میں مکمل کر رہی ہے

۱۶ . خواب گاہ کی مسیری! آپکے بچے اسے بہت پسند کرینگے

۱۷ . کسے تختے کی کرسی کی ضرورت ہے، جب آپکے پاس لکڑی کے تختوں کی کرسی ہو؟

‫۱۸ . کھانے کی میز، نشستیں، یہاں تک کے دیواریں بھی… کیا کچھ ایسا ہے جولکڑی کے تختوں سے نہیں بن سکتا؟

I nostri lavori, asdf asdf Rustic style gardens Furniture

۱۹ . پہیے لگا دینے سے اسکی قابلیت میں اور بھی اضافہ ہوجاتا ہے

۲۰ . آپکی نظریں ان نہایت آرام دہ کشن کی طرف اسطرح متوجہ ہوگئی ہیں، کہ آپ نے غور ہی نہیں کیا کہ اسکی بنیاد لکڑی کے تختوں سے بنی ہے!

۲۱ . دیکھیں اِس پلنگ میں موجود کامل اسٹوریج کو

۲۲ . دیہاتی، اعلی، اور جدید سب ایک ہی ساتھ، اِس پلنگ کا نچلا حصہ کمال کا ہے

۲۳ . اس لٹکنے والے پلنگ کی تخلیق بہت ہی حیران کن ہے! لیکن متلی محسوس کرنے والوں کے لیے نہیں

۲۴ . بچے لکڑی کے تختے کے اس متحرک پلنگ کو اپنے کمرے میں بہت پسند کرینگے

۲۵ . سادے اور پیارے، یہ لکڑی کے کھوکھے مثالی سٹولز ہیں

۲۶ . بے رنگ بھی، لکڑی کے تختوں کے صوفے کمال کے لگتے ہیں

۲۷ . آپ اِس میز میں ذخیرہ اندوزی کے لیے درازیں بھی بنا سکتے ہیں

۲۸ . مکمل اصطفائی، باقی کے کمرے کی طرح، یہ میز اسی میں مخلوط لگتا ہے

۲۹ . لکڑی کے کھوکھے، موبائل رکھنے کے مسئلے کا بہترین حَل ہے

۳۰ . اگر آپکے پاس لکڑی کے کھوکھے کافی نہیں ہیں، تو باہر کی طرف دیوار سے دیوار تک کا اسٹوریج سسٹم بنا لیں

۳۱ . اگر آپ سگھڑ بننا چاہتے ہیں، تو لکڑی کے تختوں کو الگ کریں اور اسے آرائِشی تختہ بنا لیں

۳۲ . یہ دیوار پر لگا ریک كتنا اچھا ہے؟ گھر میں رہنے والے ہر فرد کا اپنا الگ ہوسکتا ہے، شاید برآمدے میں

۳۳ . باتھ روم میں بے ترتیبی کا آسان حَل!

۳۴ . یکے بَعْد دیگرے، یہ نشستیں بہت اعلی اور کم قیمت ہیں

۳۵ . کسے کیاریوں کی ضرورت ہے جب آپکے پاس لکڑی کے تختوں کا انتخاب ہے؟

۳۶ . اپنے پودوں کی آرائِش گاہ کو رنگ کرنے سے یہ آپکے باغ کے ساتھ خوب جچیگا

۳۷ . عمودی جڑی بوٹیوں کا باغ بنانا کبھی اتنا آسان نہیں تھا! آپ لکڑیوں پر ان جڑی بوٹیوں کے نام بھی لكھ سکتے ہیں

۳۸ . واہ! اب یہ باغ ہم دوبارہ سے تخلیق کر سکتے ہیں اور یہاں صرف لکڑی کے کھوکھے دیوار پر لگائے ہوئے ہیں .

۳۹ . پلنگ کے پاس رکھنے کے لیے میز چاہیے؟ آپ جانتے ہیں کیا کرنا ہے

۴۰ . کافی پینے کے لیے چھوٹی میز کیسی رہے گی؟

۴۱ . یا پھر دوبارہ کارآمد بنائے گئے کھانے کی میز؟

۴۲ . اپنے پھول سجانے کا دوستانہ ماحولیاتی طریقہ

۴۳ . ایک ایسی جگہ، اپنے گھر کا تفریحی سامان رکھنے کے لیے

۴۴ . بستر پر ناشتہ ہو یا گھر سے کام کرنا، اِس کٹ آوٹ میز کے ڈیزائن کے ساتھ اب سب آسان ہوگا

Palettenmöbel - Nachtschrank "Natur", starg starg Rustic style bedroom Bedside tables

مزید خود کرنے کے لیے ، اِس آئیڈیابک کو دیکھیں: ۲۰ کفایت شعاری کے خود سے کرنے والےمنصوبے جو ہر کوئی منظم کر سکتا ہے .

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine