کچھ لوگ کچن کو منظم کرنا پسند کرتے ھیں اور کچھ لوگ اس کو پسند نھیں کرتے، مگر اس امر سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ یہ ایک ازحد ضروری معاملہ ھے، اور اگر ٹھیک طرح سے کیا جائے تو ، بلاشبہ زندگی کو بہت آسان بنا دیتا ھے۔
ھم اپنے پکانے کی جگہ کو جاننا چاھتے ھیں کیونکہ اس سے اطمئنان کا ایک احساس پیدا ھوتا ھے مگر ھم ھمیشہ کچھ منظم کرنے والے حل کی تلاش میں رھتے ھیں جو کچھ اور جگہ کو خالی کر سکے۔
بازار سے خریدے گئے نصب شدہ درازوں پر انحصار نہ کریں ، اپنی ضرورت کے اعتبار سے خود اپنی بنائیں۔
یہ عام الماری جیسا لگتا ھے،مگر پھرچیزوں کو ذخیرہ کرنے والے شیلفس اس میں سے نکلتے ھیں۔ آپ اشیاء کو کبھی نہیں بھولیں گے۔
یہ بے کار لگنے والی اپلائینسس کے برابر والی جگہیں اب بے کار نہیں ، زبردست باریک کھینچنے والی شیلفوں کے سسٹم کے ساتھ ۔
آپ ان کھینچنے والی باریک شیلفوں کو اور جگہوں میں بھی استعمال کرسکتے ھیں مگر مکمل قد کے ساتھ ۔