غسل خانہ کی دیواروں کی ٹائلز کے شاندار ڈیزائن

usranaz usranaz
Reforma Casa C.P., Atelie 3 Arquitetura Atelie 3 Arquitetura Country style bathrooms Tiles
Loading admin actions …

دن بھر کی تھکان کے بعد جسم کو آرام اور سکوں دینے کے لئے شاور لینا بہت ضروری ھو جاتا ھے۔ اس مقصد کے لئے گھر میں جدید اور جاذب، نظر غسل خانہ کا ھونا بہت ضروری ھے۔ اگر جگہ کی تنگی کی وجہ سے آپ کا غسل خانہ چھوٹا ھے تو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں آپ اسے بھی خوبصورت ،دلکش اور فعال بنا سکتے ہیں۔

آج ھومی فائی کے اس مضمون میں ہم آپ کے لئے ایسے غسل خانوں کے شاندار اور دیدہ زیب ڈیزائن لائے ہیں جس کی مدد سے آپ اپنے غسل خانہ کی دیواروں کے لئے دلکش سٹائل کی ٹائلز کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ ٹائلز غسل خانہ کی دلکشی کا بنیادی عنصر ھوتی ہیں۔ اب تو مارکیٹ میں مختلف اقسام اور مختلف مواد کی بنی ھوئی دلکش اور نمونے دار ٹائلز آ چکی ہیں۔تو پھر انتظار کس بات کا! آئیے ان شاندار سٹائل کی ٹائلز کا معائنہ کرتے ہیں۔

1۔ سیاہ اور سفید ٹائلز کا حسین امتزاج

2۔ کریمی رنگ کی ٹائلز پر مشتمل دلکش دیواریں اور فرش

3۔ خوبصورت سفید ٹائلز کے ساتھ دلکش لکڑی کی درازوں کا استعمال

4۔ شاور کے خاص حصہ کے لئے سرمئی رنگ کی ٹائلز کے ساتھ

5۔ مختلف رنگوں کے دلکش امتزاج کے ساتھ نمونے دار شاندار سٹائل کا ڈیزائن

6۔ سیاہ چمکدار جاذبِ نظر ٹائلز کے ساتھ

7۔ ماربل کی ٹائلز کا شاندار سٹائل

8۔ سنگِ مر مر کی ٹائلز کا خوبصورت انداز

9۔ گہرے نیلے اور کریمی رنگوں کے حسین ملاپ

10۔ خوبصورت سفید رنگ کی ٹائلز اور فیروزی رنگ کا کمال

11۔ سرمئی رنگ پر سفید دھاری دار نمونے کے ساتھ ٹائلز کا دلکش انداز

12۔ شاور کے مخصوص حصہ کے لئے شیشے کی ٹائلز پر مبنی خوبصورت سٹائل کی دیوار

13۔ بنفشی اور سفید رنگ کی ٹائلز کا حسین کمال

14۔ سبز رنگ کی خوبصورت ٹائلز کے ساتھ غسل خانہ کا دلکش سٹائل

15۔ دیہی سٹائل کی دیوار کے ساتھ خوبصورت ڈیزائن کی ٹائلز کا ٹچ

16۔ مختلف رنگوں کی ٹائلز کا دلکش اور منفرد سٹائل

17۔ شاور کے حصے کے لئے سیاہ اور باقی حصے کے لئے ہلکے سبز رنگ کی ٹائلز کا دلکش امتزاج

18۔ نسواری اور سفید رنگ کی دلکش ٹائلز کے ساتھ جدید انداز

19۔ سرمئی رنگ کا شاندار کمال

20۔ جاذبِ ںطر آسمانی رنگ پر سفید رنگ کا جادو

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine