اونچی دیواروں کے ۶ خوبصورت ڈیزائن

Farheen Farheen
homify Modern corridor, hallway & stairs
Loading admin actions …

اونچی دیواریں گھر کو خوبصورتی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ آپکو اپنی تخلیقی صلاحتیں آزمانے کا موقع دیتی ہیں۔ تاہم اپنے جذبے کے ساتھ ساتھ آپکو اس بات کا دھیان رکھنا چاہیے کہ اونچی دیواروں کو مسلسل امداد کی ضرورت ہوتی ہے، پردے اور لیمپ بہت زیادہ اونچے ہونے کی وجہ سے عام گھریلو سیڑھی سے صاف نہیں ہوتے، لیکن یہ یقینا آپ کے جذبے کو مانند نہیں کریں گے۔ اونچی دیواروں میں آپ وہ سب ڈیزائن بنا سکتے ہیں جو کہ چھوٹی دیواروں کے ساتھ تصوری بھی نہیں کیئے جاسکتے۔

اونچی دیواروں کی مدد سے آپ ایسے ایفیکٹس پیدا کر سکتے ہیں جو کہ چھوٹی دیواروں کے ساتھ ممکن نہیں ہوتے۔ ویسے بھی لیمپس اور مختلف روشنیاں اگر تھوڑی اونچائی پر لگائی جائیں تو بہت اچھا تاثر چھوڑتی ہیں اور اگر آپ مشوروں کی تلاش میں ہیں تو آئیے شروع کرتے ہیں یہ مضمون جو آپکو بہت متاثر کرے گا

قابلِ رسائی اسٹوریج اسپیس

اگر آپکی چاروں دیواروں کی اونچائی کافی ہے لیکن فرش نیچا ہے تو آپ گھر میں ایک اسٹوریج اسپیس بنا سکتے ہیں۔

چھت کی اونچائی ایک درمیانی منزل کی موجودگی میں کم ہوتی ہے لیکن درحقیقت یہ زیادہ آرام دہ نہیں ہوتی۔

چھت نیچے کرنے اور دیواروں کی اونچائی کم کرنے میں ایک آزاد جگہ وجود میں آتی ہے، جسکو آپ اپنی مرضی سے ضرروت کے مطابق استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ اپنے اس شاہکار کو ایک سیڑھی کے ذریعے مزید فعال بنا سکتے ہیں اور اسطرح ایک آرام دہ اور پرسکون اسٹوریج کی جگہ تخلیق کر سکتے ہیں

درمیاںی منزل

اونچی دیوارون کے ساتھ آپ کے پاس دیواروں کو سجانے کے بہت سے شاندار مواقع ہوں گے۔ اس عام سی سجاوٹ کے علاوہ آپ ان اونچی دیواروں کے ساتھ مزید کیا کر سکتے ہیں جو عام نظریات سے بلکل مختلف ہوں۔  آپ اس پہلی اور دوسری منزل کے درمیان ایک ایسی جگہ بنا سکتے ہیں جو کہ عموما گھروں میں نہیں ہوتی۔

تھوڑی سی محنت اور سوچ کے بعد میں آپ اوپری اور نیچی منزل کے درمیان ایک شاندار جگہ بنا سکتے ہیں۔ ایک ماہر کی تھوڑی سی مدد اور آپکے اپنے اسکلز مل کر ایک شاندار کمرے کو وجود میں لا سکتے ہیں۔ اس قسم کے پروجیکٹس کو تشکیل میں بازار میں مختلف اقسام کے پروجیکٹس موجود ہیں جن سے آپ استفادہ حاصل کر سکتے ہیں، لیکن ماہر صرف کمرہ تشکیل سے سکتے ہیں سجاوٹ کے لیئے آپکو اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کا استعمال کرنا ہوگا۔ اسی طرح آپ اونچی دیواروں کو سجا سکتے ہیں اور ایک منفرد وضع تشکیل سے سکتے ہیں

چھت کو ڈھانپ دیں

معطل دیواریں ہمیشہ بہت اچھا تاثر دیتی ہیں۔کمرے کی وضع بہت منفرد نظر آتی ہے اگر چھت کا ڈیزائن مختلف ہو۔ بڑی چھتیں خاص طور پر چیزیں لٹکانے کے لیئے بہت کام آتی ہیں اور اسطرح کی چھتیں ٹیکنکل اشیا کے لیئے بہت اچھی ہوتیں ہیں۔ اسکا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ جب بھی آپ کمرے میں داخل ہوتے ہیں ایک خاص وضع آپکا انتظار کررہی ہوتی ہے۔

جدید گھروں میں اس قسم کی چھتوں کا بہت استعمال ہوتا ہے کیونکہ یہ لٹکانے والی روشنیوں کے لیئے بہت کارآمد ہوتیں ہیں۔ انفرادی ڈیزائن کے علاوہ ان ڈیزائنز میں ماہرانہ صلاحتوں کی بہت ضرورت ہوتی ہے۔ کیونکہ اسی طرح اپ اونچی دیواروں کو مختلف انداز میں سجا سکتے ہیں۔ تاہم روشنی ایک آخری آپشن نہیں ہے آپ ایئر کنڈیشن سسٹم یا کچھ مزید سجاوٹیں بھی نصب کر سکتے ہیں۔، اسطرح آپ اونچے کمروں کو انکی مکمل صلاحیت کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔

اونچی شیلفیں

اوسط کمرے کی اونچائی کے برعکس، شیلفس کو اونچی دیواروں کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں، جو کہ بڑھ کر چھت کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ یہ ماڈلز بغیر رنگوں کے آپکو بہترین دیواریں بنانے کی اجازت دیتے ہیں کیونکہ جب پوری دیوار ایک شیلف کے ساتھ ڈھکی ہوں تو یہ ایک وال پیپر کا گمان دیتے ہیں

ایسی شیلفس کو انفرادی طر پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ویسے بھی انکو آپ جس مرضی دیوار پر نصب کر سکتے ہیں۔ تاہم اگر آپ دونوں طرف سے کھلی شیلف کا استعمال کریں تو یہ کمرے کی تقسیم کے طور پر بھی استعمال ہوسکتی ہے اور اسکو آپ اپنے پسند کے مطابق کتابوں یا کسی بھی سجاوٹی اشیا سے سجا سکتے ہیں۔ اونچی دیواروں کو اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ استعمال کریں

مصوری کے لیئے کافی جگہ

اونچی دیواریں اصل میں پرانی تاریخ کا حصہ ہیں۔اسلیئے آپ کے گھر میں اونچی دیواریں ہیں تو اسکا بغیر کسی شک کے آپ ایک مصوری کے دلدادہ اور تاریخ دان ہیں۔اسطرح کے مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے اونچی دیواریں آپکو بہت فائدہ دیتی ہیں۔ اس میں صرف آپکی رقم کا استعمال کرنا ضروری نہیں ہے بلکہ آپکو اپنی صلاحتیوں کا استعمال بھی کرنا ہوتا ہے۔

حقیقی ماہرین صرف آرٹ پر توجہ نہیں دیتے بلکہ اسکی ترتیب پر بھی خاص دھیان دیتے ہیں تاکہ یہ مکمل طور پر انکا مطلوبہ تاثر دے سکیں اور اونچی دیواریں اس کے لیئے بہترین ہوتی ہیں۔ اسکے علاوہ یہ روشنی کے اثر کو بڑھا دیتی ہیں

ناقابلِ پسندیدگی

بعض اوقات اونچی دیواروں کو قابل اطمینان سمجھا جاتا ہے۔لیکن اس وقت آپکی چھت سازگار حالات فراہم کر سکتی ہے۔

تھوڑی سے محنت کے ساتھ آپ اسکو سیٹ کر سکتے ہیں۔ جیسے کہ آپ ایک کمرے کی تقسیم استعمال کر سکتےہیں جو کہ فرش کی بجائے کمرے کی چھت کے ساتھ ہو۔ اس طرح کی تعمیر کے لیئے مختلف قسم کے آلات کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو کہ بازار میں آسانی سے میسر ہوتے ہیں اور اسطرح آپ اونچی دیواروں کو مختلف کمروں کے لیئے استعمال کر سکتے ہیں

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine