چھوٹے باغات اور خالی عقبی صحن کے لیے 53 سادہ تجاویز

Resham Ejaz Resham Ejaz
homify Eclectic style gardens Wood Wood effect
Loading admin actions …

جب ہم ایک چھوٹا باغ بنانے کے بارے میں سوچتے ہیں، ہم عام طور پر ان پودوں اور پھولوں پر توجہ مرکوز کرتے ہیں جنہیں ہم استعمال کریں گے۔ درختوں، پودوں، مختلف اقسام اور سائز کی جھاڑیوں اور مختلف رنگوں کے پھولوں کے استعمال کے ساتھ ایسے مختلف مجموعے بنانا آسان ہے جو آپ کے باغ کو حیرت انگیز بنا دیں۔

پودوں اور پھولوں کے ساتھ ساتھ آپ ان کے لیے مختلف سہاروں کے بارے میں بھی سوچ سکتے ہیں، جیسا کہ عام استعمال کی اشیاء (کپ، شیشے کی بوتلیں، کیتلی) اور کچھ قدیم فرنیچر یا شیلف۔ قدرت کے لیے سہارے کے علاوہ، باغ کو ایسے سجاوٹی سامان سے سجانا دلچسپ ہے جو اس میں زندگی اور حسن لے آئے۔ یہ کوئی مجسمہ ہو سکتا ہے، یا پانی سے بھرا گملا یا پودوں میں بکھری تصاویر۔

کیا آپ مزید جاننا چاہیں گے؟ اس آئیڈیا بک میں 53 مختلف تصاویر لائے ہیں جو آپ کے باغ کو تازہ دم کر دیں گی۔ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا استعمال کریں اور وہ تبدیلیاں لائیں جو آپ کے لیے بہترین ہوں۔ کوئی بھی تجویز پکی نہیں، مگر ان سے مدد لے کر آپ اپنے زمینی ڈیزائن کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

اور اچھی اور نئی تجاویز کسے پسند نہیں؟

1۔ پتھروں اور جھاڑیوں کا بستر بنائیں

2۔ پتھروں، جھاڑیوں اور گملوں سے سجائیں

3۔ چھت سے گملے لٹکائیں

4۔ ایسی سجاوٹ کریں جو قدرت کا پتا دے

5۔ خالی کونے میں لکڑی کے پستر بنائیں

6۔ چھوٹے پودوں والے گملوں میں خرچہ کریں

7۔ اپنے صحن کو بانس کی مدد سے باغ میں تبدیل کریں

Casa Owen, Terra Terra Modern style gardens

8۔ جھاڑیون کی شاخوں سے تصاویر لگائیں

9۔ دیہی لالٹینیں چنیں

10۔ ایک پنجرے کو نیا بنا کر سجاوٹ میں استعمال کریں

11۔ ایک پرانی کیتلی کو گملے کے طور پر استعمال کریں

12۔ پرانے فرنیچر سے نیا کام لیں

13۔ روشنی کے لیے تیز رنگوں کی روشنیاں استعمال کریں

14۔ افقی باغات میں سبزیاں لگائیں

15۔ پرانی سیڑھی پر رنگین گملے لگائیں

16۔ کیکٹس سے سجاوٹ کریں

17۔ ایک دیہی کریٹ کو نیا بنائیں

18۔ ایک جھولنے والی کرسی کا اضافہ کریں

19۔ شیشے کے ڈبوں اور موم بتیوں سے ایک راستہ بنائیں

20۔ لوہے کا ککر لگوائیں

21۔ آرام کے لیے ایک جالی پر خرچہ کریں

22۔ خشک موسم میں پودوں کو گتے کے ڈبوں سے ڈھکیں

23۔ ایک پرانی ہتھ گاڑی ایک رومانوی پھولوں کی ٹوکری میں بدل سکتی ہے

24۔ ایک پرانی بالٹی پودوں کے لیے جوہڑ میں بدل سکتی ہے

25۔ پتھروں سے راستہ بنائیں

26۔ فالتو تختوں کو دیہی شیلف میں تبدیل کریں

27۔ پرندے کا گھر خاصا خوبصورت نظر آتا ہے

28۔ ایک پرانے بک شیلف کو نیا بنائيں

29۔ لکڑی کے تختے دلچسپ کرسیوں میں بدل سکتے ہیں

30۔ کیا آپ کا عقبی باغ بہت بڑا نہیں ہے؟ سبز دیواروں پر خرچہ کریں

31۔ ایک کریٹ کو پہیوں والے بستر میں تبدیل کریں

32۔ ڈبے خوبصورت شیلف کا کام دیتے ہیں

33۔ پودوں اور جھاڑیوں کو ملائیں

34۔ پانی کے ٹینک سکون پھیلاتے ہیں

うつくしこむ庭, domus domus Eclectic style gardens Swings & play sets

34۔ لکڑی کو دوبارہ استعمال میں لا کر بینچ بنا‏ئیں

Garnitur "Alvaro", starg starg Rustic style gardens Furniture

35۔ سخت پتھروں اور نرم سبزے کا ملاپ کریں

36۔ فالتو جگہوں میں پھول لگائیں

Palettenmöbel - "City Garden XL", starg starg Rustic style gardens Plant pots & vases

37۔ سیڑھیوں کے نیچے والی جگہ کو باغ بنانے کے لیے استعمال کریں

38۔ دیواروں پر لیمپ لگا کر دلچسپ تاثر دیں

29۔ حاری پودوں پر خرچہ کریں جو دیواروں کی سخت موسموں سے حفاظت کریں گے

40۔ اگر جگہ بڑی ہو تو گھاس اور لکڑی کے عرشے کا ملاپ کریں

41۔ مقبول مجسموں کو سجاوٹ کے طور پر استعمال کریں

42۔ بڑے گملوں میں بڑی جھاڑیاں اگائی جا سکتی ہیں

43۔ دیوار کے ساتھ پھول اگانے کی جگہ بنائیں

44۔ لکڑی کے ٹکڑوں کو دیہی اسٹینڈ میں تبدیل کریں

45۔ مختلف سبز شیڈز کے پودے ملائیں

46۔ اگر آپ کے صحن میں ایک درخت ہے تو اس کے گرد آرام کرنے کی جگہ بنائیں

47۔ خوبصورت سامان جیسا کہ بوتلوں، پرانی کتابوں اور ڈبوں کو استعمال میں لائیں

48۔ گملے ایک ترتیب سے لگائيں

49۔ پھلوں والے پودے ماحول خوشگوار بناتے ہیں

50۔ موم بتیوں کے ساتھ ایک پرانی لالٹین ہر چیز کو رومانوی بنا دیتی ہے

51۔ ایک لکیر میں رکھے چھوٹے گملے دلچسپ نظر آتے ہیں

52۔ چھت سے رسی کے ذریعے لٹکی میز ایک سادہ اور سستا جھولا بناتی ہے

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine